مولانا حاجی عمران عطاری کا مدنی پھول
![]() |
Islamic-Burqa-Islam-and-Hijab-Parda-Aurat-ke-liye-Zaruri-Save-woman-girl-in-hijab |
میٹھاٸی کھلی ہوتی ہے نا تو اس پر مکھی بیٹھتی ہے یہ آپ کو بھی اندزہ ہوگا کوٸی میٹھاٸی کھلی رکھ دیں تو بار بار مکھی اس میٹھاٸی پر بیٹھی گی آپ بار بار مکھی کو اس پر سے ہٹاٸیں گیٸں تو وہ بار بار مکھی اس میٹھاٸی پر آٸی گی
آپ کب تک اس مکھی کو ہٹاٸیں گٸیں آپ تھک جاٸیں گے
آپ مکھی کی براٸی کرو گے مکھی ایسی ہے مکھی ویسی ہے بھاٸی مکھی ایسی ہی ہے ہر مکھی کہاں اس میٹھاٸی پر بیٹھ رہی ہے ایک اور مکھی ہے جو کسی اور جگہ میں بیٹھ رہی ہے وہ پھولوں پر بیٹھ رہی مگر یہ مکھی ہے جو اس میٹھاٸی پر بیٹھ رہی ہے ,
اب آپ کو لگتا ہے کہ یہ مکھی گندگی کر رہی ہے اگر آپ میٹھاٸی کو یا کوٸی بھی چیز کو دھول مٹی سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس چیز کو Cover کرنا ہوگا ڈھانپنا ہو چھوپنا ہو تب جاکر وہ چیز میٹھاٸی ہے یا کچھ اور گندگی سے دھول مٹی سے بچےگی
اب آپ آرام سے بیٹھ جاٸے گے
اسی طرح عورت کے لیے بھی پردہ ہے وہ اپنے جسم کو اپنے بالوں کو سر سے لے کر پاٶں تک خود کو ڈھانپنا چھوپنا Cover ضروری ہے
جب عورت برقع پہنتی ہے تو وہ محفوظ ہو جاۓ گی اور تحفظ میں آجاۓ گی اللہﷻ نے چاہا تو اب لوگوں کی گندی میلی نظروں سے محفوظ رہے گی
تو دعوت اسلامی الحمد اللہ پردے کے بارے ذہن دیتی ہے
پردہ تو اسلام میں ہے
جس طرح موت کا پتا ہے وہ تو آنی ہی ہے پر پھر بھی موت کا بیان اثر کرتا ہے
پتا ہے نماز فرض لیکں پھر بھی نماز کا بیان اثر کرتا ہے
اسی طرح عورت کو پتا ہے پردہ ہےہی میرے لیے
مرد کےلیے پردہ تو نہیں آیا ہے
پردے کا بیان کرنا اثر کرتا ہے
اور باپردہ اسلامی بہن جب وہ دیکھتی ہے کہ یہ بھی پردے میں ہے برقع میں اپنے آپ Cover کرکے چلتی تو اس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ یہ بھی اسی معاشرے کا حصہ اس نے بھی پردہ کیا ہوا ہے برقع پہن کر چل رہی ہے
تو دعوت اسلامی کے اندر پردہ فخر محسوس کیا جاتا ہے کہ ہمیں باپردہ بنایا گیا ہے