یہ درود شفا۶ ہے موت کے سوا ہر مرض میں مفید ہے
![]() |
darood sharif darood shifa shifa e amraz |
با وضو ہو کر اس درود پاک کو لکھ کر مریض کو دیں
مریض اس لکھۓ ہوۓ درود پاک زبان سے چاٹے یا گھول کر پلا
دیں شفا ہونے تک یہ عمل برابر کرتے رہیں اللہ کے حکم
موت کے سوا ہر مرض کو مفید ہے ( کتاب مدنی پنج سورہ صفہ 180 )
اس درود پاک کو یاد بھی کر لیں ہر دعا میں یہ درود شفا ضرور پڑھا کریں انشا۶اللہ اللہ پاک اس درود کی برکت سے کرم کرے گا اللہ تمام مسلمانوں کو شفا عطا فرماٸیں آمین