شب جمعہ کا درود پاک :
![]() |
| haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat |
بزرگوں نے فرمایا جو شخص شب جمعہ ( یعنی جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات )
اس درود پاک کو پابندی کے ساتھ کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکار مدینہ ﷺ کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی ، یہاں تک کہ وہ دیکھیۓ گا کہ سرکار مدینہ ﷺ اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اتار رہیں ہیں . ( افضل الصلوات علی سید السادات ١٥١ ملخصًا)

