درود شریف کیا برکت سے :haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat
تمامگناہ معاف .
حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راویت ہے کہ .
تاجدار مدینہ ﷺ نے فرمایا ہے جو شخص یہ درود پاک پڑھے
اگر کھڑاتھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اس کے گناہ معاف کر دیۓ جاٸیں گے . ( المرجمع السابق ص ٦٥ )