ایک ہزار دن تک نیکیاں :haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat
دعا کی فضیلت
حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے
کہ سرکار مدینہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اس کے پڑھنے والے کیلۓ
70 فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں